‏جب سایہ قد سے بڑا اور باتیں اوقات سے بڑی ہونےلگ جائیں تو سمجھ جائیں کہ سورج غروب ہونے والا ہے

Comments